پنڈی گھیپ میں ماں ڈوبتے بچوں کو بچانے کی کوشش میں ان کے ساتھ جاں بحق

 پنڈی گھیب کے علاقے پرانہ میں ماں، بیٹی اور بیٹا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ خاتون نے ڈوبتے بچوں کو بچانے کیلئے تالاب میں چھلانگ لگائی، تالاب کا پانی گہرا ہونے کے باعث تینوں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ 

مقامی پولیس نے لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا ہے



Comments

Popular posts from this blog

🚑 *ریسکیو 1122 انٹرن شپ 2026 – نوجوانوں کے لیے سنہری موقع!*

پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا کیساتھ شیئر نہیں کیں، دفتر خارجہ