جنوبی افریقا کا اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع

 

جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا۔


جنوبی افریقا کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کا مرتکب ہوا ہے، جارحیت فوری روکی جائے۔


اسرائیل جنیوا کنونشن 1948 کی خلاف ورزی کررہا ہے، اس کی جارحیت روکنے کیلئے مختصر فیصلہ فوری جاری کیا جائے۔


دوسری جانب اسرائیل نے جنوبی افریقا کے غزہ میں نسل کشی سے متعلق مقدمے کو مسترد کردیا ہے۔


اسرائیل کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کا عالمی عدالت انصاف میں دائر مقدمہ حقائق اور قانون کے منافی ہے

Comments

Popular posts from this blog

🚑 *ریسکیو 1122 انٹرن شپ 2026 – نوجوانوں کے لیے سنہری موقع!*

پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا کیساتھ شیئر نہیں کیں، دفتر خارجہ