زرداری کا چیئرمین سینیٹ سے دلچسپ مکالمہ

 

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کے ولیمے میں سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔

آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کے ولیمے میں چیئرمین سینیٹ سے کہا کہ فیض چلا گیا اب کیا کرے گا؟ 

چیئرمین سینیٹ بولے آپ تو ہیں ناں، پیپلز پارٹی کے رہنما کا برجستہ جواب، بولے میں تو ہوں میرے ساتھ تو کرتا کیا رہا؟

انہوں نے سیاست کا گُر بھی ساتھ ہی سکھا دیا، بولے سیاست میں سوچا کر، ہمیشہ ان کی بادشاہی نہیں رہتی، ہماری رہتی ہے

Comments

Popular posts from this blog

🚑 *ریسکیو 1122 انٹرن شپ 2026 – نوجوانوں کے لیے سنہری موقع!*

پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا کیساتھ شیئر نہیں کیں، دفتر خارجہ